دل کے فیصلے // زینب نغمان

Published on :

آج پھر وہیں بیٹھی ہوں۔ رات اندھیری ہے، لیکن تارے جگنو سے دمک رہے ہیں،بہت دور تک ہلکی ہلکی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ چاند کہیں گم ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نا،مجھے لگا بس میرا چاند کھویا ہے۔ پر آج تو حقیقتاً اماوس کی رات ہے ۔ کیا اتفاق ہے […]

لسان . لاریب رضوی // پانچویں قسط

Published on :

رجاء اور شجا کو سوہا اور حریم کی نگرانی میں گھر کے صحن میں بات کرنے کے لیے بھیجا گیا۔وہ دونوں زینے کے پاس کھڑیں ہوگئیں ۔ جب کہ شجا اور رجاء صحن کے درمیاں رکھی کرسیوں پر جاکر بیٹھ گئے۔ وہ سفید کاٹن کے کُرتا زیب تن کیے تھا […]

سحرِ خزاں // جویریہ منصور

Published on :

یہ ہر طرف پھیلتا سویرا جو بے نور تھا جو اجالوں کے ہوتے سیاہی سے بھرپور تھا جو قدرت کی کاریگری سے لاشعور تھا یہ سویرا پودوں کیلۓ اذیت کا الہام لایا تھا یہ ننھی کلیوں کیلیے موت کا انعام لایا تھا یہ ہر حسن کا اب اختتام لایا تھا […]

اذیت کی منزلیں//جویریہ منصور

Published on :

ایک خلا ہے جو بہت خالی ہے ایکروگ ہے جو بہت حاوی ہے ایک ملال ہے جو اندر سے کھا رہا ہے اور ایک بوجھ ہے جو بہت بھای ہے لگتا ہے وجدان میں کسی شے کی کمی ہے لگتا ہے فضا میں ہر طرف نمی ہے لگتا ہے لہو […]

لسان . لاریب رضوی // چوتھی قسط

Published on :

Ch 4 اگلی صبح وہ آسمانی رنگ کی پنجابی کُرتی اور گھیر والی شلوار کے ساتھ ریشم کا دوپٹہ سر پر اوڑھے سوہا کی کار سے باہر نکلی۔ دونوں لڑکیاں کار پارک کر کے پرس سنبھالے سویٹ ہیپینیس بیکری کی جانب قدم بڑھائے جا رہیں تھیں۔ سوہا یہاں ابراھیم کو […]

آنکھیں // عفیفہ ہزل

Published on :

کیا آنکھ کا رونا لازم تھا کیا من کو بھگونا لازم تھا جو خوشبو سنگ میرے ڈول رہی ہے کیا اس میں سمونا لازم تھا کیا لازم تھا کہ نین ملیں اور نین ملن میں دیپ جلیں کیوں دیپ جلے اور تارے جلے اور ارماں میرے درماں ہوئے کیوں پانی […]