محبت کا نشہ // زینب نغمان

Published on :

محبت ، محبت رہے تو بھلی درد بنے تو مصیبت لیکن دیوانگی بنے تو عشق جو ہوتا ہے ہر حد ،ہر شرط سے زیادہ ہر آنسو ، خوشی کے پل سے زیادہ ہر سکون ، ہر اضطراب سے زیادہ ہر بندش، شرم و حیا سے زیادہ ہر رشتے ، ہر […]

اضطراب // جویریہ منصور

Published on :

نہ خوشی ہے نہ غمی ہے عجب سا ایک اضطراب ہے  اشکوں کی لڑیاں ہیں اور اردگرد انہی کا گرداب ہے خواہشیں مر چکی ہوں جیسے  درد سمٹ چکا ہو جیسے وجود اُلٹ گیا ہو جیسے  وجدان میں برپا عجب سا انقلاب ہے شاید وجود کی لرزش ہے  روح کی […]