آستانے کی تلاش // جویریہ منصور

Published on :

کیا کبھی روگ سہا ہے؟ ایسا روگ کہ روح پہ لگے زخم ہر روز سورج غروب ہوتے ساتھ ہی تازہ ہو جاٸیں درد اور جلن کی ملی جلی کیفیت جسم سے ہوتے روح کو ہلکان کر دے۔ کیا کبھی ایسی سوز و الم کی کیفیت سے دوچار ہوٸی ہو کہ […]