کیا ہوں میں؟ // جویریہ منصور

Published on :

اتنا خاص ہوں کہ مقصد حیات ہوں میں اتنا عام کہ ایک معمولی سی بات ہوں میں بزرگ کہتے ہیں اشرف المخلوقات ہوں میں مخلوقات میں سب سے معتبر ذات ہوں میں جان جاٶں تو اپنی ہی ذات میں کاٸنات ہوں میں نہ جان پاٶں تو سر تا پا خاکی ذرات ہوں میں عام نہیں، ابلیس کو دی گٸ مات ہوں میں ناٸب ہوں خالق […]

دیوانے کا دیوانہ ہونا // عین الحیات

Published on :

قہقہوں کے پہلو میں غم زدہ سا اِک دیوانہ ہے خوش باش لبادوں میں اِک نا مکمل سا مستانہ ہے داستانیں اپنی ذات کی اورڑھ کے کلام عشق کے پہلو میں سو رہا ہے اِک با ہو فقیری کو اپنائے ناچ رہا ہے را ہی سر بسجود عشق میں رخ […]

وفا : ایک ادھورا وعدہ // زینب نغمان

Published on :

جفا کرنے والوں کا بہانہ ہے وفا بس ایک قصّہ ،ایک فسانا ہے وفا وعدوں کو ہی بھلانا ہے وفا کسی خنجر کا وار کھانا ہے وفاجفا کرنے والوں کا بہانہ ہے وفا بس ایک قصّہ ،ایک فسانا ہے وفا وعدوں کو ہی بھلانا ہے وفا کسی خنجر کا وار […]