سحرِ خزاں // جویریہ منصور

Published on :

یہ ہر طرف پھیلتا سویرا جو بے نور تھا جو اجالوں کے ہوتے سیاہی سے بھرپور تھا جو قدرت کی کاریگری سے لاشعور تھا یہ سویرا پودوں کیلۓ اذیت کا الہام لایا تھا یہ ننھی کلیوں کیلیے موت کا انعام لایا تھا یہ ہر حسن کا اب اختتام لایا تھا […]